علاج بالما

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک طریق علاج جس میں پانی یا (برف) کو داخلی یا خارجی طور پر استعمال کرکے مرض کا تدارک کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ایک طریق علاج جس میں پانی یا (برف) کو داخلی یا خارجی طور پر استعمال کرکے مرض کا تدارک کیا جاتا ہے۔